جناب جیانگ کیتاؤ نے PCICL ہیڈ آفس میں محترمہ آمنڈا چینگ سے ملاقات رکھی۔ محترمہ آمنڈا نے HBL کی تاریخ اور اہم کاروباری معاملات کے ساتھ ساتھ بنک کی بیجنگ میں موجود برانچ کے اہم عملی اقدامات سے متعلق بیان کیا۔ دونوں کے مابین RMB انٹرنیشنلائزیشن پر مشاورت ہوئی اور دونوں اداروں کے مستقبل میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔