مشن اور وژن


ہمارا مشن
 
  • پاکستان اور چین کے سرمایہ کاروں کے لیے بہترین مشاورتی خدمات انجام دے کر سرمایہ کاری کی آمد کا راستہ ہموار کرنا
  • چینی ٹیکنالوجی، مالی وسائل اور کاروباری مہارت سے استفادہ کرکے پاکستان میں مواقع کی شناخت اور ان سے فائدہ اٹھانا
  • اپنے صارفین کی ضروریات پوری کرکے کامیابی کے لیے عمل انگیز بننا اور ایک دیرپا تعلق قائم کرنا کارکردگی، دیانت داری اور اثر انگیزی کی ثقافت پیدا کرنا جس میں پیداواریت، کارکردگی اور اختراع امتیازی خصوصیات ہوں۔
  • بہترین ٹیکنالوجی پر مبنی پلیٹ فارم اور ایپلی کیشنز تیار کرنا۔
  • خطرے کی قابل قبول حدود میں رہتے ہوئے شاندار نتائج حاصل کرنا۔

ہمارا وژن
 
  • باریک بینی کے ساتھ مارکیٹ کی بھرپور معلومات کے ذریعے پاکستانی اور چینی تاجروں کے لیے سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کے مرکز کے طور پر صف اوّل کا ترقیاتی مالیاتی ادارہ (ڈی ایف آئی) بننا اور شاندار لوگوں، مؤثر طریقہ ہائے کار، اختراعی حل اورصارفین سے مضبوط تعلقات کے ذریعے جدت طرازی پر مبنی مالیاتی حل فراہم کرنا۔
  • کھلی نمائشوں (روڈ شوز)اور دیگر تشہیری سرگرمیاں انجام دے کر چینی سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور علم کو پاکستان لانے پر توجہ مرکوز کرنا تاکہ پاکستانی مارکیٹ میں شامل ہونے کے فیصلوں کے لیے پاک چائنا انوسٹمنٹ کمپنی پلیٹ فارم کے طور پر استعمال ہوسکے۔